آپ کرونا ویکسینیشن کا نادرا سرٹیفکیٹ کیسےحاصل کرسکتے ہیں؟

آپ کرونا ویکسینیشن کا نادرا سرٹیفکیٹ کیسےحاصل کرسکتے ہیں؟
کرونا سے بچاؤ والی ویکسین کی دونوں ڈوزز لگنے کے بعد نادرا کی جانب سے ایک سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا ہے جسے آپ کو مختلف جگہوں پر پیش کرنا پڑ سکتا ہے۔
ویکسینیشن کی دونوں ڈوز لگ جانے کے بعد آپ اپنا سرٹیفکیٹ نادرا کی ویب سائٹ پر چیک کر کے ڈاؤن کرسکنے کے علاوہ اس کا پرنٹ آؤٹ بھی لے سکتے ہیں۔
کوویڈ-19 ویکسینیشن کی دونوں ڈوز لینے کے بعد آپ نادرا کی ویب سائٹ وزٹ کریں جہاں آپ سے قومی شناختی کارڈ نمبر، شناختی کارڑ کی تاریخ کا اجراء اور موبائل نمبر مانگا جائے گا جسے پر کرکے آپ اپنا امیونائزیشن سرٹیفکیٹ دیکھ سکتے ہیں۔
امیونائزیشن سرٹیفکیٹ میں آپ کی تاریخ پیدائش، قومی شناختی کارڈ نمبر اور قومیت لکھی ہوگی جبکہ اسی طرح آپ کو دونوں ڈوزز کس اسپتال یا ویکسینیشن سینٹر میں لگی ہیں اس کی معلومات بھی موجود ہوگی۔ اپنا ڈیٹا دیے گئے لنک سے چیک کرسکتے ہیں۔
امیونائزیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی فیس 100 روپے ہے جو افراد آن لائن فیس جمع نہیں کراسکتے وہ نادرا دفاتر سے جاکر سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
How can you get NADRA certificate of Corona vaccination?
After both the doses of the Corona preventive vaccine, a certificate is issued by NADRA which you may have to offer in different places.
After both doz of vaccination, you can check your certificate on NADRA's website and get its print out.
After taking both the doz of Covid-Vaccination, visit NADRA's website where you will be asked to release the National Identity Card Number, Identity Card Date and mobile number which you can check your immunization certificate.
The Immunization Certificate will have your date of birth, national identity card number and nationality, while you will also have information about which hospital or vaccination center you have both doses. You can check your data from the link given.
The fee to obtain an immunisation certificate is Rs. Those who can't deposit online fees can go to NADRA offices and get certificates.

 


Post a Comment

0 Comments

close