اگر ملزم کی غیر حاضری کی بنا پر ٹرائل کورٹ اسکے قابل ضمانت/ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتی ہے یا اسکو اشتہاری قرار دیتی ہے تو ملزم اسی ٹرائل کورٹ میں حاضر ہو کر...........

 اگر ملزم کی غیر حاضری کی بنا پر ٹرائل کورٹ اسکے قابل ضمانت/ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتی ہے یا اسکو اشتہاری قرار دیتی ہے تو ملزم اسی ٹرائل کورٹ میں حاضر ہو کر ان احکامات کو recall کرنے کی درخواست دے سکتا ہے اور عدالت کو وارنٹ منسوخ کرنے اور ملزم کو اشتہاری قرار دینے کا حکم واپس لینے کا قانونی اختیار حاصل ہے

Warrant issued by the Court can be cancelled by the Court which issued under Section 75 Cr.P.C.
Prime and basic purpose of issuance of process including summons, warrants as well as proclamation is to bring the accused before the Court for facing the proceedings in the case; order in said regard is not judgment in terms of (naeem)Section 369 Cr.P.C. and on the basis of cogent, convincing and valid reasons, same can be recalled by the Court after surrender of the accused.

Crl. Appeal 69556/24
Muhammad Hussain Vs The State etc.
Mr. Justice Farooq Haider
06-11-2024
2024 LHC 4966







Post a Comment

0 Comments

close