Meeting of Police Reforms Committee chaired by Chief Justice Gulzar Ahmed

 چیف جسٹس گلزاراحمدکی زیرصدارت پولیس اصلاحات کمیٹی کااجلاس

جسٹس عمرعطابندیال،تمام آئی جیزسمیت دیگرممبران کی شرکت
:- چیف جسٹس کاپولیس افسران کی ڈگریاں اورسرٹیفکیٹس چیک کرنےکاحکم- متعلقہ آئی جیزپولیس افسران،اہلکاروں کی ڈگریاں چیک کریں،
:- تقرروتبادلوں کااختیارمتعلقہ آئی جیزکےپاس ہوناچاہیے،
چیف جسٹس کی آئی جیزکوجھوٹی ایف آئی آرزدرج نہ کرنےکی ہدایت
- دہشتگردی،عام مقدمات میں فرق کیلئےعدالتی فیصلےمدنظررکھےجائیں
چیف جسٹس کی تمام آئی جیزکوغیرضروری گرفتاریاں نہ کرنےکی ہدایت۔متنازع مقدمات میں غیرضروری گرفتاریوں سےگریزکیاجائے
ہرشعبہ کےماہرتفتیشی افسران کی فہرستیں بنائی جائیں
پولیس افسران سرکاری گاڑیوں کاغیرضروری استعمال ختم کریں
Press Release Meeting of the Police Reform Committee 18 Feb 2021






Post a Comment

0 Comments

close