وکالت نامہ جدید داخل ھونے کے باوجود سابقہ کونسل مدعا علیہ نے دعوی میں تسلیمی جوابدعوی داخل کر دیا اور دعوی ڈگری کرنے کا بیان تک ریکارڈ کرا دیا۔

 Effect of filing written statement by newly appointed counsel.

ھائی کورٹ نے اس جواب رعوی اور بیان کو discard کرنے کا حکم صادر کر کے جدید جوابدعوی داخل کرنے اور فیصلہ میرٹ پر کرنے کا حکم صادر کیا

Misc. Writ
66426/20
Jamil Akhtar Khan etc Vs Muhammad Saleem Sadiq etc
Mr. Justice Ch. Muhammad Masood Jahangir
10-03-2021
2021 LHC 9827





Post a Comment

0 Comments

close