کورٹ فیس کا ترمیمی شیڈول.

 کورٹ فیس ایکٹ کے شیڈول(1) اور (2) میں درج کورٹ فیس میں کمی کا نوٹیفیکیشن.

اب کسی بھی قسم کی درخواست پر کورٹ فیس 500 کی بجاۓ 100 روپے ہوگی, مصدقہ نقول پر فیس کو فی صفحہ "ایک سو روپے" سے کم کر کے "دس روپے فی صفحہ" کر دیاگیا۔ وکالت نامہ پر 100 روپے کا ٹکٹ لگے گا۔۔۔



Post a Comment

0 Comments

close