ملزم دس سال تک مفرور رہا۔ محض مفرور کی بنیاد پر ملزم کو ضمانت سے محروم نہ کیا جاسکتاہے عرض گزار اس مقدمے میں................

 2025 SCMR 318

"مدعی علیہ کو اس کے دو بھائیوں سمیت ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا تھا، لہٰذا اس مقدمہ میں نامزدگی کے بعد شناخت پریڈ کے دوران مدعی علیہ کی شناخت کے حوالے سے استغاثہ کے ثبوت کی ایویڈینسری ویلیو مزید تفتیش اور انکوائری کی متقاضی ہے، جو مدعی علیہ کو گرفتاری کے بعد ضمانت دینے کا حقدار بناتی ہے۔"

Petitioner along with his two brothers namely was nominated in the FIR, therefore, evidentiary value of the prosecution evidence qua identification of the petitioner during identification parades after his nomination in this case requires further probe and inquiry entitling the petitioner to the grant of post-arrest bail.
ملزم دس سال تک مفرور رہا۔
محض مفرور کی بنیاد پر ملزم کو ضمانت سے محروم نہ کیا جاسکتاہے

عرض گزار اس مقدمے میں بظاہر 10 سال تک مفرور رہا، لیکن اب یہ بات طے شدہ ہے کہ محض کسی ملزم کا مفرور ہونا بذات خود اس کی ضمانت مسترد کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے اگر بصورت دیگر وہ میرٹ پر مذکورہ ریلیف کا حقدار ہے۔

The petitioner statedly remained an absconder in this case for a period of 10 years but it is by now well settled that mere abscondence of an accused by itself is no ground to refuse bail to him if otherwise he is entitled to the said relief on merits.
Mazhar Ali vs State

Post a Comment

0 Comments

close