PRICE CONTROL AND PREVENTION OF PROFITEERING AND HOARDING (AMENDMENT) ORDINANCE 2022

Price Control and Prevention of Profiteering and Hoarding Act, 1977.

میں اہم ترامیم۔
دفعہ 7 کی زیادہ سے زیادہ سزا تین سال ھو گی۔
ایکٹ میں جرم کی کم سے کم سزا بھی مقرر کردی گئی ھے۔
پہلے عدالت اس قسم کے کیسز میں نرمی کا مظاہرہ کرتے ھوئے عام طور پر جرمانہ اور تا برخاست عدالت کی سزا دے دیا کرتی تھی۔مگر اب عدالت ان مقدمات میں صرف جرمانہ نہیں کر سکتی۔اب اس جرم کی کم از کم سزا ایک ماہ مقرر کر دی گئی ھے۔
دوبارہ جرم کی صورت میں کم از کم سزا ایک سال اور جرمانہ 45000 رعپے سے کم نہ ھو گا۔
دفعہ(3)11 کے مطابق اس ایکٹ کے تحت تمام جرائم قابل دست اندازی پولییس اور ناقابل ضمانت ھوں گے۔
یہ ترامیم 10 جنوری 2022 سے نافذ العمل ھوں گی۔

نوٹ: مکمل آرڈیننس pdf فارمیٹ میں میرے فیس بک گروپ "Law Updates"

سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں 








Post a Comment

0 Comments

close