جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ

 فائز عیسٰی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے3 رکنی بینچ نے رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز کی سماعت کو روکنے کا حکم دیا تھا۔کیس کا فیصلہ دو ایک کے تناسب سے جاری کیا گیا تھا

بینچ میں دیگر ججز جسٹس امین الدین خان اور جسٹس شاہد وحید شامل تھے۔
جسٹس شاہد وحید نے دیگر دو ججز کے فیصلے سے اختلاف کیا تھا آج جسٹس شاہد وحید نے پانچ صفحات پر مشتمل اپنا اختلافی فیصلہ جاری کردیا ھے

S.M.C.4/2022
Mr. Justice Shahid Waheed
30-03-2023








Post a Comment

0 Comments

close