2024 S CMR 589
2024 S CMR 589
عدالت میں مخالفین پر فائرنگ خواہ ذاتی دشمنی کی بنا پر ہی کیوں نہ ہو دہشت گردی کے زمرے میں آئے گی اور صرف خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی ہی ایسے مقدمہ کی سماعت کر سکتی یے
فوٹو یا ویڈیو ثبوت بغیر فر ا نزاک ضمانت کا موقع پر قابل قبول گواہی نہیں ہے
0 Comments