1991 SCMR 1928
____________ ____________
ملزم کی 249A ض ف میں بریت کے خلاف نگرانی 439A کے تحت ہوگی۔
2012 PCRLJ 30 Lah
عدالت 227 ض ف کے تحت فرد جرم کی تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔
2012 PCRLJ 91 Lah
____________ ____________
ملزموں کی طلبی کے بعد استغاثہ عدم پیروی خارج نہ ہو سکتا ھے۔
2012 PCRLJ 1595
____________ ____________
ماتحت عدالت اعلی عدلیہ کی ضمانت منسوخ نہ کر سکتی ہے۔
2013 PCRLJ
____________ ____________
درخواست منسوخی ضمانت کی معیاد مقرر نہ ھے۔
1996 MLD. 37
____________ ____________
سماعت مقدمہ شروع ہونے کے بعد زیر دفعہ 497(5) منسوخ نہ ہو گی۔
2011 SCMR. 815
____________ ____________
فوجداری عدالت کا فیصلہ دیوانی عدالت،دیوانی مقدمات پر اثر انداز نہ ہوتا ہے۔
2006 CLC. 289
____________ ____________
#ایف آئی آر (FIR) درج کرواتے وقت گواہان کے نام درج کروانا ضروری ہے، ورنہ بوقت وقوعہ گواہان کی موجودگی ثابت نہ ہو گی.
{1993 PCrLJ 1842}
[1995 PCrLJ 97]
{2006 SCMR 1152}
مدعی کے لئے لازم ہے کہ(FIR) درج کرواتے وقت جائے وقوعہ پر موجود خول، کارتوس، Empties وغیرہ کا ذکر FIR میں کرے.
{2007 PCrLJ 587}
تتمہ بیان FIR کا حصہ نہ ہے نہ تو اس پر دستخط کروائے جا سکتے ہیں اور نہ اس کو ایگزیبٹ کیا جا سکتا ہے
{2009 CrLJ 233}
کسی وکیل یا کلرک سے لکھوائی گئی FIR مشکوک تصور ہو
گی
{2005 PCrLJ 113.
30 سالہ پرانی دستاویزات کے ساتھ خود بخود صداقت نہ ہوتی ہے اسے بھی ثابت کرنا ضروری ہے۔
2007 SCMR 497
____________
30 سالی پرانی دستاویزات صداقت پر منحصر ہوتی ہے اس کو ثابت کرانے کیلئے گواہان کی ضرورت نہ ہے۔
2005 CLC 658
____________ ____________
اگر مخصوص نقاط پر گواہ پر جرح نہ کی گیئ تو وہ درست تسلیم ہوں گے۔
2001 SCMR 1700
____________ ____________
جب ایک حق پیدا ہو گیا کسی قانون میں تو چاہے وہ قانون کالعدم ہو جائے وہ حق ختم نہ ہو گا۔قانون میں دیا گیا حق برقرار رہتا ہے۔
2005 CLC 759
0 Comments