اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ دفعہ 300 تعزیراتِ پاکستان (سابقہ) کے مستثنیات میں شامل مقدمات، جن کو دفعہ 304 تعزیراتِ پاکستان (سابقہ) کے ساتھ پڑھا جائے، ایسے مقدمات ہیں جن سے............

اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ دفعہ 300 تعزیراتِ پاکستان (سابقہ) کے مستثنیات میں شامل مقدمات، جن کو دفعہ 304 تعزیراتِ پاکستان (سابقہ) کے ساتھ پڑھا جائے، ایسے مقدمات ہیں جن سے دفعہ 302 تعزیراتِ پاکستان کی نئی شق (ج) کے تحت نمٹنے کا ارادہ کیا گیا تھا۔ 

There should be no doubt that the cases covered by the exceptions to the old section 300 PPC read with old section 304 PPC thereof, are cases which were intended to be dealt with under the new clause (c) of section 302 PPC.

Jail Petition No.644 of 2017
Asif Hussain vs The State
18-09-2025
18th of September, 2025











Post a Comment

0 Comments

close