لاہور ہائیکورٹ نے"جعلی / مصنوعی دودھ" کی تیاری کو محض ایک جرم نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف سنگین اقدام قرار دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں واضح کیا کہ .............

 لاہور ہائیکورٹ نے"جعلی / مصنوعی دودھ" کی تیاری کو محض ایک جرم نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف سنگین اقدام قرار دیا ہے۔

عدالت نے فیصلے میں واضح کیا کہ یہ دودھ نہیں بلکہ ایک مصنوعی متبادل ہے جو صابن، واشنگ پاؤڈر ، سبزیوں کے تیل، یوریا اور سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ جیسے خطرناک کیمیکلز سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ انسانی جسم میں گردوں، جگر اور دل کے امراض کا باعث بنتا ہے اور حاملہ خواتین و بچوں کے لیے جان لیوا ہے۔
​ملزم ضمانت کا حقدار نہیں ہے
W.P. 15346-B of 2025
Muhammad Ahmed Ramzan vs State
Mr. Justice Sh Tanveer Ahmad
17-01-2026
2026 LHC 957








Post a Comment

0 Comments

close